速報APP / 圖書與參考資源 / تصانیف علمائے دیوبند | Tasaneef Ulama E

تصانیف علمائے دیوبند | Tasaneef Ulama E

價格:免費

更新日期:2019-04-30

檔案大小:12M

目前版本:1.4.0

版本需求:Android 4.2 以上版本

官方網站:http://islamicwavez.com

Email:islamicwavez@gmail.com

聯絡地址:Karachi... Pakistan

تصانیف علمائے دیوبند | Tasaneef Ulama E Deoband ‎(圖1)-速報App

پورے ایشیا میں دارالعلوم دیوبند کی دینی ،مذہبی ،تالیفی،تصنیفی، تعلیمی، قومی، ملکی، ملی، اصلاحی، اور فنی خدمات ہر شہر، ہر قصبہ، ہر دیہات میں دن رات مسلم ہے.

تصانیف علمائے دیوبند | Tasaneef Ulama E Deoband ‎(圖2)-速報App

جب ہندوستان میں کفر کا طوفان تھا، شرک براجمان تھا، بدعات، رسومات ، رواجات میں مبتلا انسان تھا. خرافات، ہزلیات، اغلوطات کا شکار مسلمان تھا، اسلام برائے نام تھا، مذہب بدنام تھا، ہر غلط کام تھا، عقیدہ خام تھا، جہالت کا اندھیرا تھا، ظلم کا بسیرا تھا، گمراہی کا ڈیرہ تھا، انگریز کی حکمرانی تھی، حکومت شیطانی تھی، ہرطرف حیرانی پریشانی تھی، ہر سو ویرانی تھی..

تصانیف علمائے دیوبند | Tasaneef Ulama E Deoband ‎(圖3)-速報App

جب علما کو پھانسی پر لٹکایا گیا ، داروسن پر چڑھایاگیا، دریائے شور عبور کرایا گیا، حق گو لوگوں کا سر اڑایا گیا ، "الکفر ملۃ واحدۃ" کا سماں تھا، نقشہ الحفیظ والاماں تھا، بڑے بڑے جاگیردارسرمایہ دار اور زمیندار حکومت کے وفادار تھے ، ملک کے غدار تھے ، مذہب سے بیزار تھے ، اعلی عہدوں کے طلبگار تھے، اکثر عیار، ومکار اور بے کار تھے، مناصب کے نشے میں سرشار تھے، مسلمان ذلیل وخوار تھے، قرآن کے نسخے جلائے گئے، اسلام کے نقشے مٹائے گئے ، مجاہدوں پر مقدمے چلائے گئے، درختوں پرلٹگائے گئے ، کالجوں کی تعلیم تھی ، مسلمانوں میں نہ تنظیم تھی، نہ اسلامی تعلیم تھی..

تصانیف علمائے دیوبند | Tasaneef Ulama E Deoband ‎(圖4)-速報App

حق پرستوں کا گروہ بر سرپیکار تھا، ہندوستان میدان کارزار تھا، سب سے بڑا دشمن انگریز تھا، جو بڑا شر انگیز، چالاک تھا، تیز تھا، پھر بھی مقابلہ مقاتلہ کا معاملہ کیا گیا ، مسلمانوں کی دینی تنزلی دیکھ کر غیور جاگ اٹھے .. بالآخر انگریز اس ملک سے بھاگ اٹھے..

تصانیف علمائے دیوبند | Tasaneef Ulama E Deoband ‎(圖5)-速報App

دارالعلوم دیوبند نے ہزاروں مفسر، محدث، مفتی،متکلم، محقق، مدقق، مناظر، معلم، مبلغ، مؤرخ، مدبر، مفکر، سیاستدان، صحافی ،شاعر، ماہر تیار کیے اور ہزاروں فقہاء، علماء، فضلاء، فصحاء، بلغاء، ادباء، اتقیاء، اذکیاء، اصفیاء، اکابر، شیوخ پیدا کیے..

تصانیف علمائے دیوبند | Tasaneef Ulama E Deoband ‎(圖6)-速報App

مولانا عبد الشکور دین پوری رحمہ اللہ

----------------------------------------------------------------------

A Valuable collection of Ulama E Deoband books